Collection: Hair Care

یہ تیل آپکے بالوں کی جڑوں میں جزب ہوکر بالوں کی خوراک کو پورا کرتا ہے . جس سے بالوں میں وٹامنز کی کمی پوری ہوتی ہے اور ہارمونز ایکٹو ہوتے ہیں . , بالوں کی سفیدی , بالوں کا گرنا , خشسکی اور دوسرےتمام مسائل حل ہو جاتے ہیں 

نوٹ :
بالوں کی سفیدی ایک پیچیدہ بیماری ہے اور سرف ایک بوتل کے استعمال سے مکمل ٹھیک نہیں ہو جاتی .اسکو 06 سے 07 ماہ ریگولر استعمال کرنا ہوتا ہے . ہان البتہ ایک بوتل کے استعمال سے آپکو فرق نظر آنا شورو ہو جاتا ہے جیسا کے خشکی ختم ہونا , بالوں کا موٹا اور مضبوط ہونا , بالوں کے گرنا کا بند ہونا جو اس بات کا ثبوت ہوتے ہیں کے آپکے بالوں کی خوراک پوری ہو رہی ہے اور آپکےبال بہترہو ہے ہیں. 

طریقہ استعمال :
رات کو بالوں میں لگا کر ہلکی سی مساج کر لیں ور صبح بال دوح لیں . لکن اگر آپ کے بالوں میں سفیدی ہے اور آپ سفیدی ختم کرنا چاھتے ہیں تو صبح بالوں کو اچھے سے دوح لیں اور خشک ہونے کے بعد تیل لگا کر ہلکی سی مساج کرلیں. اگلی صبح تک لگا رہنا دیں اور اگلی صبح دوبارہ ایسا ہی کریں. انشااللہ بالوں کی سفیدی ختم ہو جاۓ گی .

نوٹ :
بوڑھاپے کی سفیدی ٹیک نہیں ہو سکتی. صرف کم عمر میں سفید ہونے والے بالوں کی سفیدی ٹیک ہو سکتی ہے .